GHAG

وزیر اعلیٰ کے اعلان کا پس منظر اور  سیاسی مقاصد

کئی دہائیوں تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین پر پابندی عائد ہے جس کے باعث نئی نسل میں سیاسی شعور اور سرگرمیوں سے متعلق معاملات بری طرح متاثر ہوتے آرہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز پشاور میں بات چیت کے دوران اعلان کیا کہ ان کی حکومت […]

جنوبی اضلاع دہشت گردی کی لپیٹ میں

تحریر : اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع، خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حالات بدامنی اور دہشت گردی کے مسلسل خطرات کی وجہ سے انتہائی نازک ہو چکے ہیں۔ ان اضلاع میں عوام چوری، بے روزگاری، اور دہشت گردی سے متاثر ہیں جبکہ عسکریت پسندوں کی […]

حکومتی مشینری سیاست کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل کا استعمال منفی نتائج دے گیا، گورنرخیبرپختونخوا صوبائی حکومت نااہل، کرپٹ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے پر ایک نااہل، کرپٹ اور غیر ذمے دارانہ حکومت مسلط ہے جو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہ صرف بدامنی […]

انتشار پسندی کا منطقی انجام

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ساتھ ہونیوالی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے یا پنجاب کے تقریباً تمام جیلوں پر بعض سیکورٹی خدشات کے تناظر میں پابندی عائد کی گئی ہے اس بحث سے قطع نظر تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کے […]

اڑان اور زوال کے آخری مراحل

تمام تر اندرونی اور بیرونی سازشوں، لابنگ، پروپیگنڈے اور تصادم پر مبنی کوششوں کے باوجود سال 2024 کے دوران پاکستان زندگی کے تقریباً ہر شعبے میں اڑان بھر کر آگے بڑھتا دکھائی دیا اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران نہ صرف یہ ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سربراہان اور […]

خیبرپختونخوا پولیس افسران کے سیاہ کارنامے اور صوبائی حکومت کی گورننس

ڈیرہ اسماعیل خان ، بونیر اور بنوں کے پولیس افسران کا سرکاری اراضی کا کرایہ جمع کروانے کی بجائے آپس میں بانٹنے کا انکشاف صوبے میں پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت نے گورننس کی تباہی نکال دی ہے، عوامی رائے پشاور(خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کے سیاہ کارنامے اور صوبائی حکومت کی […]

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حساس معاملات اور جاری صورتحال

گزشتہ 36، 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو تین اہم ایونٹس اور واقعات سامنے آئے جن پر ریاست، اہل سیاست اور میڈیا کو مستقبل کے امکانات اور خدشات دونوں کے تناظر میں سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وقت کا تقاضا یہ ہے کہ مزید کشیدگی، پروپیگنڈا گردی اور […]

خیبرپختونخوا میں جاری صورتحال پر سیاسی قائدین اور ماہرین کا اظہار تشویش

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے، ڈاکٹر سید اختر علی شاہ جنوبی اضلاع ، قبائلی علاقوں کے حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم شنگھائی تعاون کانفرنس کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ،کشیدگی ختم کی جائے، سابق سیکرٹری داخلہ صوبے میں حکومت نام کی کوئی […]