آئین کا آرٹیکل 245 ،وزیر اعلیٰ کا بیان اور سیکورٹی صورتحال

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے اس بیان پر عسکری، صحافتی اور سیاسی حلقوں میں حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ عوام کی شکایات کے تناظر میں بعض علاقوں سے سیکورٹی چیک پوسٹیں ختم کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فوج حکومت کی درخواست اور ریکوزیشن کے بغیر کسی […]
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ترجیحات اور سرگرمیاں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عجیب و غریب قسم کے فیصلے کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔پہلے انہوں نے مینڈیٹ رکھے بغیر اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے پشاور قونصلیٹ کے دو عہدیداروں کو ہنگامی طور پر مدعو بھی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی کے پرانے بیان پر یوٹرن، اداروں سے نیوٹرل ہونے کی درخواست

ادارے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت میں لانیوالے آپ ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پشاور(غگ رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کے ایک پرانے بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ نیوٹرل ہوجائیں۔ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ […]