پارلیمنٹ کی بالادستی اور ریاست مخالف سرگرمیاں

26 ویں آئینی ترامیم پر سینیٹ میں بحث کرتے ہوئے پاکستان کی اکثر سیاسی جماعتوں نے پارلیمنٹ اور اس کے فیصلوں کو سپریم اور حتمی قرار دیتے ہوئے دو ٹوک انداز میں واضح کردیا ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام اور ان کا نمائندہ پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہے۔ اسی تناظر میں صرف پی ٹی […]