کورکمانڈرز کانفرنس، دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے ‘عزم استحکام’ اہم تقاضہ قرار

راولپنڈی (غگ رپورٹ) پاک فوج نے انسداد دہشت گردی، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے آپریشن عزم استحکام اہم قدم قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیرصدارت 265ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فورم نے امن و استحکام کیلئے شہداء، افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں […]