پاکستان میں ریکارڈ خودکش، ڈرون حملے

پاکستان کے اندر سال 2002 سے خودکش حملوں کا آغاز کیا گیا تھا جسے طالبان فدائی حملوں کا نام دیتے رہے اور اس پریکٹس کو مذکورہ مزاحمت اور جنگ میں ایک ایسے ہتھیار کی حیثیت دی گئی جس کا توڑ نہ تو پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے پاس موجود تھا اور نہ ہی افغانستان میں […]