GHAG

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اے این پی کے صدر ایمل ولی خان کی ملاقات

ملاقات کے دوران صوبے میں امن اور ترقی کے امور پر اہم تبادلہ خیال قیام امن کیلئے سیاسی اختلافات بھلا کر متحد ہونا ضروری ہے، گورنرخیبرپختونخوا اس صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سیاسی قیادت کا متحد ہونا ضروری ہے، ایمل ولی خان پشاور (غگ رپورٹ)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے عوامی نیشنل پارٹی […]

خیبرپختونخوا کے لوگ امن پسند اور پیارومحبت والے ہیں، فیصل کریم کنڈی

صوبے کے عوام انتہاپسندی کے خاتمے اور خطے میں امن و امان کی بحالی کیلئے متحد ہیں، گورنرخیبرپختونخوا دوست ممالک کے سفیروں کا یہ قابل قدر اقدام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس، سیکیورٹی فورسز شہداء کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی مالم جبہ سوات دھماکہ کے شہید […]

صوبے میں گورنر راج ایک آئینی آپشن ہے جس کا امکان بڑھتا جارہا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر مزید خاموش نہیں رہا جاسکتا، خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقے غیر محفوظ ہوچکے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا غیر ملکی سفارتکاروں کی سیکورٹی میں غفلت برتی گئی ہے، گورنرخیبرپختونخوا مولانا کو برے القابات سے پکارنے والے ان کے پیچھے نمازیں پڑھ رہے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا کا خصوصی انٹرویو پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم […]

ناچنے والے گھوڑے دوڑ نہیں سکتے، فیصل کریم کنڈی

یہ بھی بتادوں کہ گورنر ہاؤس میں دو پنجرے بھی خالی ہیں، گورنرخیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ اور ان کی حکومت کو سیاسی شہید بننے نہیں دیں گے، فیصل کریم کنڈی پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی بگڑتی صورتحال کے تناظر گورنر راج کا آپشن موجود ہے مگر […]

خیبرپختونخوا کے متعدد علاقے نو گو ایریاز بن چکے ہیں ، فیصل کریم کنڈی

صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو بھی تحفظ نہیں دے سکتی ، گورنرخیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کو کرپشن اور دھمکیوں سے فرصت نہیں ہے، گورنرخیبرپختونخوا کی گفتگو پشاور ( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو دھمکیوں اور کرپشن سے فرصت نہیں ہے جبکہ ڈی آئی خان سمیت جنوبی […]

حکمرانوں کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی حالت زار

یہ بات قابل تشویش ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، گورنر اور انسپکٹر جنرل آف پولیس تین اہم صوبائی عہدیداروں کا ہوم ٹاؤن یعنی ڈیرہ اسماعیل خان شدید مشکلات اور مسائل سے دوچار ہے تاہم تینوں اہم عہدیداران کو نہ تو اپنے شہر اور ضلع کے ان مسائل سے کوئی دلچسپی ہے اور نا ہی وہ خود […]

خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(غگ رپورٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف کو صوبہ اور ملک کے لئے زرمبادلہ کے حصول کے قابل بنانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔جم اینڈ جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان ، ہنی ٹسٹنگ لیبارٹری ، پیچز پلپ پروسیسنگ پلانٹ ،ماربل کے ضائع […]

سیکورٹی چیلنجز پر گورنر کا اظہار تشویش

صوبائی وزیر شکیل خان نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور پر مختلف نوعیت کے سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے جو کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طریقہ کار کے مطابق منظور کرلیا ہے۔ گورنر کے مطابق اخلاقی طور پر شکیل خان نے جو الزامات لگائے ہیں اس […]

امن و امان کی بحالی صوبائی حکومت کا ڈومین ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیر اعلیٰ نے خود اعتراف کیا ہے کہ وہ بھتہ دیتے ہیں ، خصوصی انٹرویو پشاور ( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے خود اعتراف کیا ہے کہ وہ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے […]