امن کے قیام کیلئے تمام جماعتیں سیاسی اختلاف بھلادیں، فیصل کریم کنڈی

ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، گورنرخیبرپختونخوا خیبر جرگے میں ملک کے خلاف نعرے لگے، نہ ہی کسی اور ملک کا جھنڈا لہرایا گیا، فیصل کریم کنڈی ان کے تمام آئینی مطالبات کو وفاق کے سامنے رکھا جائے گا، پشاور میں میڈیا سے گفتگو پشاور(غگ رپورٹ) گورنر […]



