GHAG

جاری ادارہ جاتی تصادم کے اثرات

شمس مومند کسی تمہید اور لگی لپٹی بغیر بتاتا چلوں کہ فوج کی پشت پناہی کیساتھ وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن ایک طرف اور سپریم کورٹ کے 8 ارکان دوسری طرف ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہیں۔ مگر چیف جسٹس سمیت 6 ججز اس وقت اقلیت میں ہونے کی وجہ سے خاموش تماشائی کی […]