GHAG

علی امین گنڈاپور اپنی ہی پارٹی کے لیڈر اسرار گنڈاپور کے قاتل ہیں، فیصل کریم کنڈٰی

وہ خودساختہ گمشدگی کے باعث اسلام آباد سے غائب ہوئے تھے، ایسے ڈراموں کا جواب دینا ہوگا، گورنرخیبرپختونخوا پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کو کالعدم ٹی ٹی پی کی رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، فیصل کریم کنڈی کی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے الزام لگایا ہے کہ […]