GHAG

باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد ، حقیقت یا افسانہ

تحریر:خالد خان ( پہلا حصہ) سرحدی گاندھی ، باچا خان اور فخر افغان کےالقابات سےتاریخ میں امر ہونے والے خان عبدالغفار خان ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ برصغیر کی آزادی یقیناً انکے اور انکی ساتھیوں کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ پشتونوں کی تاریخ میں ان سے بڑے مصلح آج تک نہیں گزرے ہیں۔ […]