لیڈروں اور تجزیہ کاروں کا اظہار تشویش

ملک میں مختلف مثبت اشاریوں اور اقدامات کے باوجود ایک مخصوص پارٹی کے منفی اور جارحانہ طرزِ عمل میں کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آرہی اور اب اس پارٹی نے 9 نومبر کو ایک بار پھر صوابی میں اجتماع کا اعلان کردیا ہے۔ اگر چہ مذکورہ پارٹی کو بدترین نوعیت کے اندورنی اختلافات کا سامنا […]
سیکورٹی کی مخدوش صورتحال

یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اور جنوبی اضلاع فورسز کی مسلسل کارروائیوں اور قربانیوں کے باوجود بدترین حملوں کی زد میں ہیں مگر اس سے بھی بڑھ کر افسوس ناک امر یہ ہے کہ صوبائی حکومت اس تمام منظر نامے میں ہمیں کہیں پر بھی فعال نظر نہیں آتی ۔ لگ […]
وزیر اعلیٰ کے اعلان کا پس منظر اور سیاسی مقاصد

کئی دہائیوں تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین پر پابندی عائد ہے جس کے باعث نئی نسل میں سیاسی شعور اور سرگرمیوں سے متعلق معاملات بری طرح متاثر ہوتے آرہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز پشاور میں بات چیت کے دوران اعلان کیا کہ ان کی حکومت […]
جنوبی اضلاع دہشت گردی کی لپیٹ میں

تحریر : اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع، خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حالات بدامنی اور دہشت گردی کے مسلسل خطرات کی وجہ سے انتہائی نازک ہو چکے ہیں۔ ان اضلاع میں عوام چوری، بے روزگاری، اور دہشت گردی سے متاثر ہیں جبکہ عسکریت پسندوں کی […]
حالیہ دہشت گردی کے اسباب پر ماہرین اور سیاسی رہنماؤں کی رائے

تمام اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر آکر اصلاحات پر توجہ دیں، عامر عبداللہ خیبر پختونخوا کو بدترین نوعیت کے بیڈ گورننس کا سامنا ہے، امجدآفریدی حملوں میں شدت افغانستان کے حالات اور پراکسیز کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر اختر علی شاہ دوسروں کی بجائے جنرل عاصم منیر کا وژن واضح اور جارحانہ ہے، شیراز پراچہ پشاور […]
حکومتی مشینری سیاست کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل کا استعمال منفی نتائج دے گیا، گورنرخیبرپختونخوا صوبائی حکومت نااہل، کرپٹ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے پر ایک نااہل، کرپٹ اور غیر ذمے دارانہ حکومت مسلط ہے جو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہ صرف بدامنی […]
حکومت فیک نیوز پر قابو پانے میں ناکام کیوں؟

یہ بات قابل تشویش ہے کہ متعدد متعلقہ حکومتی اداروں کی موجودگی کے باوجود ملک میں جاری فیک نیوز اور ڈیجیٹل دہشتگردی پر مشتمل ریاست مخالف پروپیگنڈا پر قابو نہیں پایا جارہا اور حکومتی دعوے محض “اعلانات” تک ہی محدود ہیں۔ حال ہی میں جب سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ میں پہلے سے […]
بشریٰ بی بی کی پشاور آمد، افواہوں اور پیشگوئیوں کا بازار گرم

خیبرپختونخوا میں 1682 غیر ملکی مختلف پراجیکٹس سے وابستہ

غیر ملکی ماہرین اور اہلکاروں میں چینی باشندوں کی تعداد 1585 ہے 23 بڑے پراجیکٹس کے ملازمین کے لئے 8500 سیکورٹی اہلکار تعینات سب سے زیادہ اہلکار واپڈا، ڈیمز اور سی پیک کے 2 پراجیکٹس پر مامور ہیں،رپورٹ پشاور (غگ رپورٹ) وزارت داخلہ خیبرپختونخوا کی ایک رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری 23 بڑے پراجیکٹس […]
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری پروٹوکول میں پشاور آمد

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ سی ایم ہاؤس کی انیکسی میں ٹھیرایا گیا ہے، ذرائع مشعال یوسفزئی کو غیر معمولی اہمیت دینے پر پارٹی رہنماؤں کا اظہار حیرت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بشری بی بی کی احتجاجی پلان کی تیاری کی ہدایت پشاور (غگ رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے […]