شاہد خان آفریدی کی مخالفت کیوں؟

بعض ریاست بیزار حلقوں کو اس بات پر شدید “اعتراض” ہے کہ نامور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے جمرود میں ایک تقریب کے دوران یہ بات کیوں کی ہے کہ ہم سب نے امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت اور اپنی فورسز کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس بات پر بھی متعلقہ […]
امن کے قیام کے لیے شاہد آفریدی کا فارمولا

امن و ترقی تب ممکن ہے جب ہم اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم ہم آپس میں لڑتے رہے تو اس کا فائدہ ہمارے دشمن اٹھائیں گے، شاہد خان آفریدی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، خیبر، جمرود میں خطاب و گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) نامور کرکٹر اور […]
بدامنی کے اسباب پر غور کرنے کی ضرورت

تحریر: اے وسیم خٹک پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشتگردی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے جس نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ملک میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں مگر حالات بہتر ہونے […]
پی ٹی ایم کے جرگے میں غیر ملکیوں کی دلچسپی کیوں؟

یہ بات قابل تشویش ہے کہ اگر ایک طرف کالعدم پی ٹی ایم کے منعقدہ جرگے میں زیادہ تر مقررین نے ایجنڈے کے تحت پاکستان مخالف تقاریر کا سلسلہ جاری رکھا تو دوسری طرف افغانستان، بھارت اور بعض دیگر ممالک نے کھل کر اس ایونٹ کی نہ صرف حمایت کی بلکہ اس کے لیے باقاعدہ […]
پی ٹی ایم اپنے بیانیہ اور طرزِ عمل پر نظر ثانی کرے، اختیار ولی خان

فوج، ریاست اور قومی پرچم سے متعلق پی ٹی ایم کا بیانیہ یکطرفہ ہے، رہنما ن لیگ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والا جرگہ مثبت نتائج دے گا، رہنما ن لیگ کی خصوصی گفتگو پشاور ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے کہا ہے […]
ریاست پاکستان کے خلاف نئی صف بندی، پی ٹی ایم کا جرگہ اور پابندی

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے پی ٹی ایم کے جرگے کی حمایت، امراللہ صالح اور بعد دیگر بھی پی ٹی ایم کی حمایت میں سرگرم عمل متعدد اہم رہنماؤں کی دو گروپوں کی دعوت پر امریکہ روانگی افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے حالات پر اظہار تشویش پشاور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی ریاست […]
پشتون تحفظ موومنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ روابط اور تعلقات ہیں، عطاء تارڑ

ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث اس پر پابندی عائد کردی ہے، ٹی ٹی پی اور افغان شرپسند بھی اس کے حامی ہیں، وفاقی وزیراطلاعات پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس پشاور( غگ رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی […]
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی

ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیے اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، وزارت داخلہ کا اعلامیہ پشاور(غگ رپورٹ) وفاقی حکومت نے منظور پشتین کی سربراہی میں بنی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے […]
ماہ اگست: خیبرپختونخوا میں 122 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 67 خوارج ہلاک درجنوں زخمی

خفیہ اطلاع پر کارروائیاں خیبر، کرم، شمالی وزیرستان،سوات، جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان، ٹانک اور بنوں میں کی گئیں، سیکیورٹی ذرائع پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اگست کے مہینے میں خوارج اور دہشت گردوں کے خلاف 122 انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے درجنوں خوارج کو […]
ضلع خیبر وادی تیراہ میں کارروائی، 25 خوارج ہلاک، چار جوان شہید

آپریشن میں خوارج کا سربراہ ابوذر عرف صدام بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 25 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ کارروائی کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے چار جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ […]