GHAG

جلوسوں کی آڑ میں اسمگلنگ اور دیگر سرگرمیوں کا انکشاف

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی علی امین گنڈاپور پر اسلحہ، منشیات اور دہشت گرد پہنچانے کا الزام وزیر اعلیٰ اور دیگر کافی عرصے سے یہ سب کچھ کرتے آرہے ہیں، فیصل کریم کنڈی 11 پولیس اہلکار، 100 سے زائد افغان باشندے گرفتار کیے ہیں، وزیرداخلہ سینیٹر محسن نقوی پشاور (غگ رپورٹ) مختلف ریاستی اداروں اور […]