GHAG

وزیرداخلہ کی چینی سفیر سے ملاقات، چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس

ملاقات کے دوران مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیرداخلہ کراچی واقعے میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، سینیٹر محسن نقوی کی گفتگو چین دوطرفہ سیکیورٹی تعاون […]

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حساس معاملات اور جاری صورتحال

گزشتہ 36، 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو تین اہم ایونٹس اور واقعات سامنے آئے جن پر ریاست، اہل سیاست اور میڈیا کو مستقبل کے امکانات اور خدشات دونوں کے تناظر میں سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وقت کا تقاضا یہ ہے کہ مزید کشیدگی، پروپیگنڈا گردی اور […]

پی ٹی ایم پر پابندی اور ریاستی بیانیہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی سخت لہجہ اور رویہ اختیار کیا اور کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور اس کے رہنما اور حامی برسوں سے نہ صرف پاکستان کو گالیاں […]

پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے اجتماعات میں افغان مہاجرین کی شمولیت

راولپنڈی،اسلام آباد سے تقریباً 65 افغانیوں کی گرفتاریاں، پشاور میں بھی کئی مہاجرین گرفتار وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ پشاور (غگ رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ چند دنوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد اور پشاور میں 70 سے زائد ایسے افغان […]

اسلام آباد پر ایک اور یلغار

یہ بات قابل تشویش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ایک ایسے وقت میں احتجاج کے نام پر “یلغار” کرنے نکلی ہے جب ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں اور اسلام آباد سمیت متعدد دیگر اہم دارالحکومتوں میں شنگھائی تعاون کانفرنس کی تیاریاں […]

بندوق اٹھانے والے دہشت گرد ہیں، ان کا بندوست کریں گے، محسن نقوی

بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، کل وزیراعظم کوئٹہ میں موجود تھے، ان کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات ہوئی، وفاقی وزیرداخلہ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال اسلام آباد (غگ رپورٹ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا ، اس کا بندوست کیا جائے گا۔ ایوان […]

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی: بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں

 ہمارے دشمن چھپ کر حملہ کرتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں ہے، سامنے آتے تو مقابلہ کرتے،  کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں شہید کیپٹن والدین کے واحد صاحبزادے تھے، انکی 10 ماہ کی بیٹی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی گفتگو کوئٹہ(غگ رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ […]