GHAG

پشین اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج گرفتار، دو ہلاک

پانچ خوارج کو پشین میں کامیاب آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، آئی ایس پی آر ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر کوئٹہ (غگ رپورٹ) بلوچستان کے دو اضلاع میں ژوب […]

عزم استحکام سے متعلق ایک اور وضاحت

آرمی چیف سید عاصم منیر نے گزشتہ روز یوم دفاع ، شہداء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” عزم استحکام ” دہشتگردی اور شدت پسندی سمیت ان سے جڑے ان سرگرمیوں کے خاتمے کے لئے ہے جس کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے ۔ انہوں نے […]

خیبرپختونخوا میں جاری کارروائیاں

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے خوبصورت مگر شورش زدہ علاقے وادی تیراہ میں 20 اگست کے بعد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ایک اندازے کے مطابق شدت پسند گروپوں کے 40 کے لگ بھگ جنگجوؤں کو مارا جاچکا ہے جبکہ 20 کو زخمی اور گرفتار کردیا گیا ہے۔ […]

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،7 خوارج ہلاک

پشاور(غگ رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے کرم میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  سات خوارج ہلاک جبکہ پانچ زخمی کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں اور انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ […]

خیبر، وادی تیراہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست کو انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ واضح رہے کہ ‏چند دن قبل دہشتگردوں نے تیراہ آدم خیل کے علاقے میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں […]

فورسز کی کارروائیوں میں اضافہ اور پاک امریکہ مشقیں

عقیل یوسفزئی گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے تین چار مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو  دہشت گرد کمانڈرز سمیت نصف درجن سے زائد مطلوب حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دو طرفہ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت 7 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ شمالی […]

پشاور،سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی شہید، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ)  خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد کمانڈر 2ساتھیوں سمیت ہلاک جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

دہشت گردی کے خلاف آپریشن، سوشل میڈیا پر انجان دوستوں کی صفائی جیسا عمل

اے وسیم خٹک دہشت گردی ایک ایسی لعنت ہے جس نے پاکستان کو کئی دہائیوں تک جکڑے رکھا۔ مختلف ادوار میں ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں ہوئیں، جن کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف عسکری آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز کا مقصد دہشت گرد عناصر کا خاتمہ اور ملک میں امن […]

امن کے دشمن

آصف نثار غیاثی افغان حکومت کی پالیسی کاخمیازہ سب کو بھگتنا پڑسکتاہے ، خطے کو پھر سے بیرونی پراکسیز کی آماجگاہ بنانے کی کوششیں ناکام بنانی ہونگی فورسز اور عوام تو تیار ہیں، اب سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر واضح پالیسی لانی ہوگی ، ہدف واضح ہوتو کارروائی میں آسانی رہتی ہے خفیہ اطلاعات […]