پشتون قومی عدالت پر تحفظات کا اظہار اور اس کا پس منظر

خوشحال خان پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے دو کارکنان گیلہ من وزیر اور زکیم پشتین کو پی ٹی آئی کارکن آزاد داوڑ نے قتل کیا۔ اس کے جنازے کے دوران، منظور پشتین نے 11 اکتوبر 2024 کو ایک عظیم الشان پشتون اجتماع کا اعلان کیا جسے “پشتون قومی عدالت” یا PQA کا نام […]