بے سمت کاروان ، ناتجربہ کاری یا کچھ اور؟

تحریر : بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی ممتاز صحافی اور مصنف شمس مومند نے اپنے ایک وی لاگ میں پشاور، خیبرپختونخوا میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیر اہتمام منعقدہ جرگے یا اجتماع کے بارے میں اور پی ٹی ایم کے کردار پر اہم اور مستند سوالات اٹھائے ہیں جو یقینی طور پر جواب […]
جتنے منہ اتنی باتیں

شمس مومند بنوں امن پاسون کے نام سے ہزاروں لوگ جمع ہوئے۔ لوگوں کا واحد مطالبہ خطے میں امن کا قیام ہے مگر ہمارے پشتونوں کی بدقسمتی دیکھئے کہ ہمارے امن کی شروعات بھی بد امنی سے ہو رہی ہے۔ اگرچہ اس بات کی باقاعدہ انکوائری اور غیر جانبدارانہ تفتیش کی ضرورت ہے کہ فائرنگ […]
ایک اور سپریم کورٹ کی ضرورت

شمس مومند حضرت علیؑ سے منسوب یہ قول کافی مشہور ہے کہ (کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے مگر ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی) اسی طرح قصہ مشہور ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک صبح اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم سرونسٹن چرچل کا ماتحت دوڑتا ہوا آیا اور بتایا […]