بنوں- فرنٹیئر کانسٹیبلری لائنز پے خود کُش دھماکہگزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال دہشت گردی میں 15 فی صد کمی واقع ہوئی ہے ۔ آئی جی خیبرپختونخوابلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیااگست دہشت گرد حملوں کے حوالے سے دہائی کا بدترین مہینہ قرارپاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہیدکالعدم ٹی ٹی پی کا 556 حملوں کا دعویٰممتاز صحافی فخر درانی کا انکشافدیر بالا میں ایف سی پوسٹ پر حملہ اور فورسز کا ردعمل
تازہ ترین
بنوں- فرنٹیئر کانسٹیبلری لائنز پے خود کُش دھماکہ
بنوں پولیس کے مطابق 2 ستمبر کی صبح فتنہ الخوارج کے خوارجیوں نے بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی لائنز پے پر خود کش حملہ کیا حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن گیٹ کے ساتھ ٹکرا دی ، پولیس دھماکہ کے ساتھ کچھ عسکریت پسندون کے فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن میں داخل ہونے […]
اگست دہشت گرد حملوں کے حوالے سے دہائی کا بدترین مہینہ قرار
کالعدم ٹی ٹی پی کا 556 حملوں کا دعویٰ
ممتاز صحافی فخر درانی کا انکشاف
دیر بالا میں ایف سی پوسٹ پر حملہ اور فورسز کا ردعمل
یومِ دفاع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار
ایڈیٹوریل
ڈیڈ لائن ختم ، کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع
عقیل یوسفزئی حکومت پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کو 31 اگست تک پاکستان چھوڑنے کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے اور خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک سے ریاستی اعلان کے مطابق آج یعنی یکم ستمبر سے مہاجرین کے جبری انخلاٗ کے لیے کریک ڈاؤن کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ طورخم […]
پاک افغان تعلقات اور مہاجرین کی واپسی
عقیل یوسفزئی پاکستان کے مختلف علاقوں سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہزاروں خاندان پاکستان کی جانب سے ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل طورخم اور چمن کے راستے افغانستان واپس چلے گئے ہیں ۔ مہاجرین کی واپسی کی فیز تھری کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ تمام […]
26 دنوں میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ؟
نئے صوبوں کے قیام اور این ایف سی ایوارڈ کی بحث
جنگ کی شدت میں اضافہ ؟
پاکستان کی سفارتکاری کا نیا سفر
مافیاز پر ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت
فیلڈ مارشل اور ڈی جی کے واضح پیغامات؟
ملٹی میڈیا

Possible Outcomes of Pakistan-India Tensions and Regional Security | Analysis by Aqeel Yousafzai

Risking KP’s Interests for Imran Khan’s Release? | Aqeel Yousafzai's Critical Analysis

The Rise and Fall of Resistance Politics in Pakistan | Aqeel Yousafzai

The Key Role of Pashtuns in Karachi's Politics, Economy & Culture | Aqeel Yousafzai

Consultation on Counter-Terrorism & Security Challenges in Khyber Pakhtunkhwa | Aqeel Yousafzai

KP Journalists' Global Role in Peace & Controversy Over Arshad Sharif's Name | Aqeel Yousafzai
بلاگ
پشاور میں کرکٹ کا میلہ
اے وسیم خٹک پشاور میں فلڈ ریلیف کے لئے انیس سال بعد ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم ایک بار پھر کھیل کے رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ یہ تاریخی اسٹیڈیم جو اب عمران خان اسٹیڈیم کہلاتا ہے، پشاور زلمی اور پاکستان لیجنڈز کے درمیان ایک نمائشی میچ کی میزبانی کر رہا تھا۔ اس میچ کا مقصد نہ […]