جماعت الاحرار اور مفتی نور ولی گروپ میں نظریاتی اختلافات؟ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال، اہم ایٹمی و عسکری تنصیبات نشانہ، کئی اعلیٰ حکام ہلاکپاکستان داعش کے خلاف موثر کارروائیاں کرتا آرہا ہے۔ کمانڈر امریکی سینٹکاممودی اب بھی جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ بلاول بھٹوبھارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کروارہا ہے ۔ بلاول بھٹوفلم” لوگرو”میں پشتو گانا شامل کرنے پر پوری دنیا کے پشتون خوش ہوگئے ہیں۔ ہمایون سعیدبلوچستان کے امن سے پاکستان کا مستقبل جڑا ہوا ہے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیرخیبرپختونخوا میں لاوا پھٹ گیا ہے مگر صوبائی حکومت کو کرپشن سے فرصت نہیں ہے۔ گورنر کنڈی
تازہ ترین
جماعت الاحرار اور مفتی نور ولی گروپ میں نظریاتی اختلافات؟
پشاور ( غگ رپورٹ ) کالعدم ٹی ٹی پی میں شامل بعض اہم گروپوں کے درمیان ایک بار پھر اختلافات کی خبریں زیر گردش ہیں اور کہا جاتا ہے کہ مختلف گروپوں پر مشتمل کالعدم تحریک طالبان کے دو اہم شاخوں یا گروپوں میں بعض تنظیمی اور نظریاتی اختلافات پھر سے جنم لینے لگے ہیں […]
ایڈیٹوریل
خیبرپختونخوا کا بجٹ اور قبائلی علاقوں کی پسماندگی
خیبرپختونخوا کا بجٹ گزشتہ روز اپوزیشن کے بھرپور شور شرابے میں پیش کیا گیا ۔ اپوزیشن نے “علی بابا اور چالیس چور” کے نعرے لگائے جبکہ وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر میں بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کرنے کی پیشکش کی ۔ قبل ازیں حکمران جماعت کی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کے رسمی اجلاس […]
اسرائیل کا حملہ اور علاقائی امن کو درپیش چیلنجز
اسرائیل نے حسب توقع ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے باعث پورے خطے میں ایک بڑی اور شاید لمبی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل نے ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے جمعہ کی شب تہران سمیت اس کے تقریباً 10 شہروں، علاقوں اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا ۔ […]
واقعی ایسا ہے؟
گورنر کنڈی اور سیکیورٹی ذرائع کا نیا انکشاف
ان دی لاین آف ڈیوٹی
اعلیٰ سیاسی ، عسکری قیادت کا دورہ پشاور
عمران خان آخر چاہتے کیا ہیں؟
ملٹی میڈیا

Possible Outcomes of Pakistan-India Tensions and Regional Security | Analysis by Aqeel Yousafzai

Risking KP’s Interests for Imran Khan’s Release? | Aqeel Yousafzai's Critical Analysis

The Rise and Fall of Resistance Politics in Pakistan | Aqeel Yousafzai

The Key Role of Pashtuns in Karachi's Politics, Economy & Culture | Aqeel Yousafzai

Consultation on Counter-Terrorism & Security Challenges in Khyber Pakhtunkhwa | Aqeel Yousafzai

KP Journalists' Global Role in Peace & Controversy Over Arshad Sharif's Name | Aqeel Yousafzai
بلاگ
ایران اور اسرائیل کی جنگ: چیونٹیوں کا ہاتھیوں سے ٹکراؤ
اے وسیم خٹک جنگ شروع ہو چکی ہے اور شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دونوں ممالک ایران اور اسرائیل کو جوہری، دفاعی اور جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنگ کبھی بھی آسان نہیں ہوتی۔ ایک دن کی لڑائی کسی ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دیتی ہے، اور دوبارہ سنبھلنے میں دہائیاں لگ […]