GHAG

بنوں- فرنٹیئر کانسٹیبلری لائنز پے خود کُش دھماکہ

بنوں پولیس کے مطابق 2 ستمبر کی صبح فتنہ الخوارج کے خوارجیوں نے بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی لائنز پے پر خود کش حملہ کیا

حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن گیٹ کے ساتھ ٹکرا دی ، پولیس

دھماکہ کے ساتھ کچھ عسکریت پسندون کے فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن میں داخل ہونے کی اطلاع

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

اطلاعات کے مطابق خوارجیوں کو ایک کونے میں دھکیل دیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Related Posts