GHAG

ممتاز صحافی فخر درانی کا انکشاف

پشاور ( غگ رپورٹ ) باخبر صحافی فخر درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ( ر ) فیض حمید کے خلاف جاری کورٹ مارشل کی پراسیس آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور استغاثہ نے کراس ایگزامینیشن کا اپنا مرحلہ مکمل کرلیا ہے اس لیے توقع کی جارہی […]

دیر بالا میں ایف سی پوسٹ پر حملہ اور فورسز کا ردعمل

دیر بالا میں ایف سی پوسٹ پر حملہ اور فورسز کا ردعمل

پشاور ( غگ رپورٹ ) دیر بالا کے علاقے برمل شاہی کوٹ میں کالعدم ٹی ٹی پی نے گزشتہ رات ایف سی کے ایک چیک پوسٹ پر نائٹ وژن سمیت دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے 6 سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا جبکہ سیکورٹی حکام کا موقف ہے کہ اس جھڑپ میں 10 […]

چلاس: دہشت گردوں کا گلگت بلتستان سکاوٹس پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

ضلع دیامر چلاس ہڈر میں دہشت گردوں کے گلگت بلتستان سکاوٹس پر بزدلانہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ حملے میں ایک صوبیدار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے اس واقعے کی شدید مذمت […]

یومِ دفاع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی سندھ نے جامشورو بھولاری روڈ میں خفیہ آپریشن میں تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ تینوں دہشتگردوں نے چھ ستمبر یوم دفاع پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں حنیف بھٹ، معشوق رند اور شیر علی بھی شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے […]

بنوں: موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق میرانشاہ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی ختم کرکے واپس گاؤں جانے والے ایلیٹ فورس کے کمانڈو کانسٹیبل شاہ ریاض پر گل زمان مسجد کے قریب فائرنگ کی اور […]

مذاکرات کا حامی، مگر سکول اور مساجد پر حملے کرنے والوں کیساتھ کیسے بات کی جائے، خواجہ سعد رفیق

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا حامی ہوں، مگر سکولوں اور مساجد پر حملے کرنے والوں کے ساتھ کیسے مذاکرات کیے جائیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن ) خواجہ سعد رفیق نے سیلاب سے متاثرہ باجوڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

آہ اکبر مروت۔۔۔ ’جن کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے‘

(برمنگھم سے ناصر علی سیّد) دبستان پشاور سے جڑے ہوئے اردو اور پشتو زبان کے طرح دار شاعر اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی اکبر مروت ایڈوکیٹ بھی چل بسے مجھے حلقہ ارباب ذوق کے میڈیا کوارڈینٹر محمد طارق ختک نے جب اکبر مروت کے بچھڑنے کی افسوسناک اطلاع کا میسیج کیا تو مجھے دیر تک […]

حامد کرزئی کو افغانستان سے بے دخل کرنے کا فیصلہ ؟

حامد کرزئی کو افغانستان سے بے دخل کرنے کا فیصلہ ؟

پشاور ( غگ رپورٹ ) افغان میڈیا اور بعض معتبر صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ کی خصوصی ہدایت پر افغانستان کے سابق صدر اور ممتاز سیاسی شخصیت حامد کرزئی کو افغانستان سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس مقصد کے لیے ایک کمیٹی […]

طاقت کا کھیل: ملک ریاض اور پاکستان کے کمزور عوام

بیر سٹر ڈاکٹر عثمان علی پاکستان میں طاقتوروں اور کمزوروں کے درمیان فرق کبھی بھی پوشیدہ نہیں رہا۔ اسی فرق کی لاتعداد کہانیوں اور بڑی مثالوں میں سے ایک بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی ہے۔ یہ دراصل پورے پاکستان کے طاقت کے ڈھانچے کی کہانی ہے۔ یہاں جب کوئی شخص طاقتور حلقوں کی […]