خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حملوں میں تیزی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے کے مختلف اضلاع میں 9 دھماکوں سمیت 23 بڑے حملے ریکارڈ کیے گئے مختلف جھڑپوں میں سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے، اور ایک اہلکار کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا پشاور(غگ خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حملوں میں تیزی آگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے […]
علماء پر کئے گئے حملوں کی تفصیل، پس منظر، اسباب اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال

بلوچستان نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید

حملے میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 بسیں اور دو گاڑیاں شامل تھیں، حکام 12 سے زائد زخمی اہلکاروں کو ایف سی کیمپ اور نوشکی ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی کوئٹہ (غگ رپورٹ) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں این اے 40 […]
مذہبی رہنماؤں پر حملوں میں اضافے کا سلسلہ تیز

مفتی شامزئی کو 2004 اور مولانا حسن جان کو ستمبر 2007 میں شہید کردیا گیا پاکستان میں 2020 کے بعد علماء کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا زیادہ تر علماء خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نشانہ بنائے گئے مولانا سمیع الحق، قاضی حسین احمد اور مولانا فضل الرحمان پر بھی حملے کیے گئے گزشتہ […]
خیبر میں پولیس چوکی پر حملہ، کوئٹہ میں اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب دھماکہ

تھانہ باڑہ برقمبر میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا، پولیس حکام کوئٹہ بروری تھانے کے حدود میں کرانی روڈ پر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا، پولیس بم دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام کی تصدیق پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر […]
پشاور کے مضافاتی علاقہ ارمڑ میں دھماکہ، مفتی منیر شاکر شہید

دھماکے میں تین دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا مفتی منیر شاکر زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے، ترجمان ایل آر ایچ کی تصدیق علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے، امن دشمن عناصر کو […]
پشاور سمیت مختلف اضلاع میں پولیس اور دیگر پر ہونے والے حملے پسپا

پشاور سمیت بنوں اور لکی مروت میں نصف پولیس اسٹیشنز کو نشانہ بنایا گیا جنوبی وزیرستان اور مہمند میں بھی حملے کئے گئے، رپورٹس اکوڑہ خٹک خودکش حملے کے ذمہ داران کی شناخت کا دعویٰ پشاور (غگ رپورٹ) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تقریباً نصف درجن اضلاع میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران پولیس، فوج اور […]
‘مشرقی پڑوسی دہشت گردی کا مرکزی سپانسر ہے، انڈین میڈیا پروپیگنڈا کی قیادت کررہا تھا’

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کرتا رہا، ڈی جی آئی ایس پی آر ٹرین سے پہلے دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا،جہاں ایف سی کے 3 جوان شہید ہوئے، ترجمان پاک فوج دہشت گردی کی پوری کارروائی کے […]
سیکورٹی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

عقیل یوسفزئی وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت متعدد وفاقی وزراء نے گزشتہ روز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں جعفر ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے اور سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں بارے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے ان زخمیوں کی عیادت […]
پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی: ریاستی پالیسی اور عوامی ردعمل

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی خیبر پختونخوا خصوصاً ضلع بنوں اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ملک بھر میں سیکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے۔ حالیہ دہشت گرد حملے میں بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کئی معصوم شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سیکیورٹی […]