GHAG

سیکورٹی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

عقیل یوسفزئی وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت متعدد وفاقی وزراء نے گزشتہ روز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں جعفر ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے اور سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں بارے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے ان زخمیوں کی عیادت […]

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی: ریاستی پالیسی اور عوامی ردعمل

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی خیبر پختونخوا خصوصاً ضلع بنوں اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ملک بھر میں سیکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے۔ حالیہ دہشت گرد حملے میں بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کئی معصوم شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سیکیورٹی […]

دہشتگردی کے واقعات،جعلی ویڈیوز اور غلط معلومات اور عوام کی ذمہ داری

اے وسیم خٹک  پاکستان میں جب بھی کوئی سانحہ پیش آتا ہے، غیر ملکی میڈیا، خاص طور پر بھارتی ذرائع ابلاغ، اور ملک کے اندر بعض اینٹی اسٹیبلشمنٹ عناصر اور سوشل میڈیا کے سرگرم افراد فوری طور پر پروپیگنڈا کا آغاز کر دیتے ہیں۔ یہ گروہ ماضی میں بھی مختلف واقعات کی ویڈیوز کو اس […]

آپریشن مکمل مگر دہشت گردی کی وکالت جاری۔۔۔۔۔؟

عقیل یوسفزئی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نجی ٹی وی سے تفصیلی گفتگو میں جعفر ایکسپریس اور سینکڑوں مسافروں کو کالعدم بی ایل اے کی جانب سے یرغمال بنانے کے غیر معمولی واقعے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور یہ کہ […]

جعفر ایکسپریس حملہ: تمام دہشت گرد ہلاک، 21 مسافر، چار جوان شہید

آپریشن شروع ہونے سے پہلے دہشت گردوں نے 21شہریوں کو شہید کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر آپریشن میں آرمی، ائیرفورس، ایف سی اور ایس ایس جی کے جوانوں نے حصہ لیا، ترجمان پاک فوج مرحملہ وار یرغمالیوں کو رہا کرایا گیا، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری دہشت گرد دوران آپریشن افغانستان میں اپنے […]

بلوچستان میں دہشت گردی کی ایک اور بڑی کارروائی

عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا اور بلوچستان گزشتہ کئی برسوں سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستان کے  بعض سیاسی حلقے ریاست دشمنی کی آڑ میں ان دہشت گرد گروپوں کی وکالت کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کے باعث دہشت گردوں کو حوصلہ ملتا ہے اور فورسز کی حوصلہ شکنی کا […]

بولان: جعفر ایکسپریس پر حملہ، 104یرغمالی بازیاب، 16دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کی جانب سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بیرون ملک رابطے کی اطلاعات موصول بازیاب ہونیوالوں میں 58 مرد، 31 خواتین اور 15 بچے شامل کوئٹہ (غگ خصوصی رپورٹ) بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے نے ایک بار پھر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات […]

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر: عوامل، نتائج اور ممکنہ حل

خالد خان پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے، جن کے جوابات ملکی سالمیت اور بقا کے لیے انتہائی ضروری ہو چکے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز (ICPS) کے مطابق، 2023 میں ملک بھر میں 517 دہشت گرد حملے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ 2024 میں […]