GHAG

ڈونلڈ ٹرمپ کا غصہ اور پاکستانی موقف کی تائید

عقیل یوسفزئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جوبایڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق امریکی حکومت نے افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے دوران انتہائی ناقص حکمت عملی اختیار کی جس کے باعث نہ صرف یہ کہ امریکہ کو شرمندگی اٹھانی پڑی بلکہ اس کا اربوں ڈالرز […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ بنوں، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

آرمی چیف نے سی ایم ایچ بنوں کا بھی دورہ کیا، زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی خوارج اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی گفتگو بنوں (غگ خصوصی رپورٹ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے منگل کے روز بنوں کا دورہ […]

شکریہ پاکستان ۔۔۔۔۔

عقیل یوسفزئی تمام تر تجزیوں، میڈیا کمپین اور وسیع پیمانے پر ہونے والی “سرمایہ کاری” کے برعکس امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے گزشتہ روز طویل تقریر کے دوران “Thanks Pakistan”  کہہ کر بہت سے حلقوں کی ان سے وابستہ توقعات دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔ امریکی میڈیا اور اعلیٰ […]

مقبول رہنماؤں کی گرفتاری اور قتل پر سیاست اور کاروبار

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی دنیا کی تاریخ میں ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں جہاں کسی مقبول رہنما کی گرفتاری یا موت کے بعد ان کی جماعتوں، حامیوں، اور مختلف کاروباری عناصر نے اس صورتِ حال کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا۔ بعض اوقات، عوامی ہمدردی اور جذباتی وابستگی کو ایک مضبوط سیاسی […]

بنوں کینٹ حملہ، 16 دہشت گرد ہلاک، پانچ جوان، 13 شہری شہید

گذشتہ رات کئے گئے حملے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں، ایک مسجد اور عمارت متاثر ہوئی، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گردوں میں 4 خودکش حملہ آور بھی شامل تھے، آئی ایس پی آر شواہد ہیں حملے کی منصوبہ بندی اور قیادت افغانستان میں موجود خوارج سرغنوں نے کی، آئی ایس پی آر […]

کابل ائرپورٹ حملے میں ملوث دہشت گرد کی گرفتاری، امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کا شکریہ

میں خاص طور پر پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس درندے کو گرفتار کرنے میں مدد کی، ڈونلڈ ٹرمپ  گرفتاری سی آئی اے اور آئی ایس آئی کے درمیان قریبی تعاون کا نتیجہ ہے، امریکی میڈیا   انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار اور حمایت تسلیم کرنے پر […]

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 12 سویلین شہید 32 زخمی

عقیل یوسفزئی منگل کی شام عین افطاری کے وقت بنوں کینٹ پر حافظ گل بہادر گروپ کی ایک اور شاخ نے دو خودکش حملے کیے جس کے نتیجے میں 4 بچوں اور 3 خواتین سمیت 12 شہری شہید جبکہ 32 زخمی ہوگئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تقریباً 3000 کلو گرام […]

یہ کوتاہی یا منصوبہ بندی؟

روخان یوسفزئی گزشتہ ماہ جب امریکا کے ایک اہم سفارتکار پاکستان کے دورے پر آئے تھے تو انہوں نے یہ انکشاف اور اعتراف کیا تھا کہ جب امریکا افغانستان سے نکل رہا تھا تو جاتے جاتے 7 ارب ڈالر کے جدید ہتھیار بھی چھوڑ گیا تھا۔ کیوں چھوڑ گیا تھا کس لیے چھوڑ گیا تھا؟ […]

پاک افغان سرحد کشیدگی، ایک طالب جنگجو ہلاک، آٹھ پاکستانی زخمی، آمدورفت بند

فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبان جنگجو ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی تصدیق تنازعہ افغان طالبان کی جانب سے سرحد کے متنازعہ علاقے میں تعمیراتی کام پر شروع ہوا تھا کشیدہ صورتحال کی وجہ سے 11 ویں روز بھی پاک افغان سرحدر آمدورفت کیلئے بند ہے پشاور(غگ خصوصی رپورٹ) پاکستان اور […]

مولانا حامد الحق امن، بین المسالک ہم آہنگی کے علمبردار اور داعی تھے، مولانا عبدالحق ثانی

ظالموں نے انہیں شہید کا مگر ہم اپنے اہداف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، فرزند مولانا حامد الحق وہ خطے کے امن اور استحکام کی تمام کوششوں کا حصہ رہے اس لیے نشانہ بنائے گئے، جانشین مولانا حامد الحق کی خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) مولانا حامد الحق کے صاحبزادے اور جانشین مولانا عبدالحق ثانی […]