لوئر دیر میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا حملہ، پولیس گاڑیاں نذرِ آتش

لوئر دیر میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے اچانک بڑا حملہ کرتے ہوئے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق لاجبوک، کافرکوٹ اور کس غواڑگے کے علاقوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، جہاں پ پر دہشت گردوں […]
نئے صوبوں کے قیام پر سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی کا تبصرہ

پشاور ( غگ رپورٹ ) ممتاز تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز کے باعث مقتدرہ کی کوشش ہے کہ اقتصادی طور پر صوبوں کے مقابلے میں وفاقی حکومت کے اختیارات اور فنڈز زیادہ ہو اور نئے صوبوں کے قیام کی تجویز اور نئے این ایف سی […]
دیر کے عوام – امن کے ہیرو!

پچیس او چھبیس (25 – 26) اگست 2025 کو اپر دیر کے علاقے دوبندو میں مقامی لوگوں کی بروقت اطلاع اور عملی تعاون کے نتیجے میں پاک فوج، پولیس اور امن لشکر کا کامیاب مشترکہ آپریشن ہوا۔ آپریشن کے نتیجے میں فتنہ خوارج کے 10 سے زائد خوارج جہنم واصل ہوئے، جن میں خوارج کے […]
26 دنوں میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ؟

عقیل یوسفزئی ماہ اگست پاکستان کے دو صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف ریکارڈ کامیاب کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں 5 سے 26 اگست کے دوران ان دو صوبوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ، بی ایل اے اور دیگر گروپوں کے 18 کمانڈرز سمیت 100 سے زیادہ دہشت گردوں […]
کرک تیل اسکینڈل کی تفصیلات

اے وسیم خٹک کرک کے پتھریلے پہاڑوں کے نیچے قدرت نے جو خزانہ چھپا رکھا تھا، وہ آج ایک کھلی چوری کی داستان بن چکا ہے۔ ضلع کرک میں تیل اور گیس کے تقریباً 48 کنوئیں موجود ہیں، اور مزید تحقیقات کے ساتھ یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق، […]
خیبر پختونخوا: سیلاب سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر،87 ہزار صارفین بجلی سے محروم

10 روز کے بعد بھی خیبرپختونخوا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی شروع نہ ہوسکی۔سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں پانی سمیت بنیادی سہولیات کا فقدان ہے ، عوام کو شیدید مشکلات کا سامناہے۔ پانی کے علاو ہ سیلاب سے سوات، شانگلہ اور بونیر میں 292 ٹرانسفارمر متاثر ہوئے جب کہ تینوں اضلاع میں 49 فیڈرزکو سیلاب […]
خیبرپختونخوا میں اسکولوں کے بعد اب کالجز کی بھی نجکاری

رواں سال خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 1500 سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب کالجز صوبے کے 55 کالجوں کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے نجکاری میں شامل کالجوں کی لسٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق صوبے میں سب […]
مستونگ: اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے۔ ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مارے گئے، […]
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی کیلئے 2 ارب روپے درکار

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی کیلئے2ارب روپے سے زائد کے فنڈز درکار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے تیار کردہ حتمی رپورٹ نے تعلیمی انفراسٹرکچر کو درپیش چیلنجز کی […]