GHAG

شدت پسندی قومی رہنماؤں اور ماہرین کی نظر میں

عقیل یوسفزئی پاکستان میں شدت پسندی ، گوریلا تنظیموں ، عالمی پراکسیز، فارن پالیسی اور انسداد دہشتگری جیسے اہم معاملات اور ایشوز پر ہر دور میں سیاسی ، حکومتی اور عوامی حلقے تقسیم در تقسیم اور اختلاف رائے کی صورتحال سے دوچار رہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک میں ان سنگین مسائل پر نہ […]

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا تنازعہ

عقیل یوسفزئی یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت بہت سے تلخ واقعات کے باوجود وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائیوں میں مصروف عمل ہیں جس کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق کو مسلسل نقصان پہنچتا چلا آرہا ہے ۔ پی ٹی آئی پر اس جنگ زدہ اور پسماندہ […]

تیمرگرہ لوئر دیر میں فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت دو دہشت گرد ہلاک

ہلاک ہونیوالوں میں حفیظ اللہ عرف کوچوان بھی شامل، سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر تھی ہلاک دہشت گرد کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر تیمرگرہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم مطلوب کمانڈر سمیت […]

سیکیورٹی چیلنجز پر علی امین گنڈاپور کا غیر سنجیدہ طرز عمل

خالد خان ایک نجی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دہشت گردی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر متنازعہ موقف اختیار کرتے ہوئے فوجی آپریشنز کو غیر مؤثر قرار دیا۔ انہوں نے بغیر کسی دلیل کے پاک افغان سرحد پر لگائے ہوئے باڑ پر بھی سوالات اٹھا دیئے ۔ […]

پاکستان کے قدرتی وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کا آغاز

عقیل یوسفزئی اسلام آباد میں پہلی بار دو روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم کا افتتاح کیا گیا جس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ ترین ریاستی شخصیات کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے متعلقہ اداروں اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی اور پاکستان […]

پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب

پاکستان عالمی منڈی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کو تیار ہے بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں اس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں پاکستان میں اپ اسٹریم اور […]

منرلز انویسٹمنٹ فورم کی اہمیت اور پی ٹی آئی کا رویہ

خصوصی رپورٹ پاکستان میں بے پناہ معدنی ذخائر چھپے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق انکی مالیت تقریبا چھ ٹریلین ڈالر ہے۔ بدقسمتی سے قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاکستان نے اپنی زمین میں موجود ان قیمتی وسائل کی قیمت نہ جانی اور ملک کی بہتری کے لیے ہمیشہ آئی ایم ایف اور مختلف […]

اعتراف کرنے میں کیا برائی؟

عقیل یوسفزئی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وہ قرآن مجید پر حلف اٹھانے اور قسم کھانے کو تیار ہیں کہ ان کے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے انہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل یا مفاہمت کا ٹاسک دیا تھا اور دونوں کی […]

تحریک انصاف کا داخلی بحران اور خیبر پختونخوا کی سیاست

 اے وسیم خٹک خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے شگوفے چھوڑنے کی عادت ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد وہ بارہا ایسی باتیں کر چکے ہیں جو نہ صرف عوام بلکہ اپنی ہی پارٹی کے اراکین کو بھی پریشان کر چکی ہیں۔ کسی نہ کسی موقع پر وہ اپنے ہی پارٹی […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

مارے جانے والوں میں سرکردہ لیڈر شیریں بھی شامل، اسلحہ و گولہ بارود برآمد گذشتہ شام شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر بھی 9 دہشت گرد ہلاک کئے گئے تھے پشاور (غگ رپورٹ)  خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد […]