کسی فرد یا گروپ کو جہاد کے اعلان کا اختیار حاصل نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور( غگ رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کردیا ہے کہ ریاست کے بغیر کسی بھی فرد ، گروپ یا طبقے کو جہاد کے اعلان یا فتوے کا حق حاصل نہیں ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں مختلف مذاہب اور مسالک کے نمائندوں اور اسٹوڈنٹس […]
ایران کے تین جوہری مراکز پر امریکہ کے حملے

حیدر جاوید سید بالآخر نیتن یاہو (اسرائیلی وزیراعظم) امریکہ کو اسرائیل ایران جنگ کے میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران ایران پر امریکی حملوں کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے بیانات اور ایران کے تین ایٹمی مراکز پر امریکی طیاروں کی بمباری کے بعد دیا گیا بیان کا […]
ایران پر امریکی حملے کے بعد نیا منظر نامہ

اے وسیم خٹک امریکہ کی جانب سے ایران کی تین اہم نیوکلیئر تنصیبات پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نازک موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ فردو، نطنز اور اصفہان پر کیے گئے یہ حملے تکنیکی طور پر کامیاب قرار دیے جا رہے ہیں، لیکن ان کے سیاسی اور جغرافیائی اثرات گہرے اور دور […]
ہماری افواج نے پوری قوم اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔ گورنر کنڈی

پشاور ( خصوصی رپورٹ ) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر اور منظم افواج نے ساٹھ ستر گھنٹوں کی جوابی کارروائی میں بھارت جیسے بڑے ملک کو تاریخی شکست سے دوچار کرکے نہ صرف یہ کہ پاکستان کی سلامتی کو محفوظ بنایا بلکہ اپنے ملک اور پوری […]
امریکہ کا ایران کے خلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز

واشنگٹن ( غگ رپورٹ ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کے بی ٹو طیاروں نے ایران پر باقاعدہ حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہم نیوکلیئر سائٹس کو تباہ کردیا گیا ہے اور یہ کہ امریکہ کے طیارے اس کامیاب کارروائی کے بعد ایران کی […]
عالمی توازن کی جنگ یا کچھ اور ؟

اے وسیم خٹک ایران اور اسرائیل اب محض بیانات کی جنگ میں نہیں، باقاعدہ عسکری تصادم میں داخل ہو چکے ہیں۔ میزائل حملے، ڈرون وار، جوابی بمباری، اور مسلسل خطرات، اب یہ سب کچھ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شعلوں میں لپٹا ہوا ہے، اور دنیا کے وہ دو […]
بلاول بھٹو: سفارت کاری کی تجدید اور روایت کا تسلسل

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی پاک-بھارت کشیدگی کے تناظر میں ایک اعلیٰ سطحی سفارتی مشن کی قیادت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ ان کا گیارہ روزہ دورہ ، جس میں واشنگٹن، لندن اور برسلز جیسے اہم دارالحکومت شامل تھے، پاکستان کے مؤقف […]
ہماری حکومت گرانے کی سازش ہورہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ گنڈاپور

پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا ہے کہ وفاقی حکومت ان کی حکومت گرانے کی سازش کررہی ہے تاہم پی ٹی آئی کو ان سازشوں سے نمٹنا آتا ہے اور یہ کہ ان کو صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ جب […]
فیلڈ مارشل کی امریکہ میں تھنک ٹینکس سے ملاقات، امن، ترقی اور تعاون پر زور

راولپنڈی، 20 جون 2025 – آئی ایس پی آر چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور عالمی میڈیا کے نمائندوں سے کھل کر اور تفصیل سے بات چیت کی۔ امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹیجک امور […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندہ مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات

واشنگٹن (غگ رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندہ مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی اور بصارت سے محروم ہونے کے باوجود انکے عزم اور لگن سے بین الاقوامی سفارت کاری میں نمایاں مقام حاصل کرنے پر سراہا ۔ انہوں […]