فیلڈ مارشل کی امریکہ میں تھنک ٹینکس سے ملاقات، امن، ترقی اور تعاون پر زور

راولپنڈی، 20 جون 2025 – آئی ایس پی آر چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور عالمی میڈیا کے نمائندوں سے کھل کر اور تفصیل سے بات چیت کی۔ امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹیجک امور […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندہ مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات

واشنگٹن (غگ رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندہ مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی اور بصارت سے محروم ہونے کے باوجود انکے عزم اور لگن سے بین الاقوامی سفارت کاری میں نمایاں مقام حاصل کرنے پر سراہا ۔ انہوں […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا غیر معمولی دورہ امریکہ ، متوقع نتائج

امریکہ کے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 جون 2025 کے روز ایک ایسے وقت میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کا ایک ظہرانہ دیا جبکہ ایران اور اسرائیل کی 13 جون کے بعد شروع ہونے والی جنگ کا دایرہ امریکہ ، […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ایک نئے مگر اہم دور میں داخل ہوگئے ہیں اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو عالمی میڈیا نے غیر معمولی اہمیت دی ہے جس کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔افواج پاکستان […]
جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات: نئی سفارتی سمت یا وقتی سیاسی حکمت عملی؟

فہمیدہ یوسفی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ایک عرصے سے پیچیدگی کا شکار رہے ہیں، دونوں جانب سے تعلقات ہمیشہ اتار چڑ ھاو کا شکار رہے ہیں ۔ مگر اب بظاہر ایک غیرمعمولی موڑ سامنے آ رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو وائٹ […]
شعلوں میں لپٹی دنیا: طاقت وروں کی منافقت اور اخلاقی زوال

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی جدید تاریخ میں طاقتور ممالک نے آزادی، جمہوریت اور عالمی سلامتی کے نعروں کے تحت دنیا کے مختلف حصوں میں بار بار تباہی مچائی ہے۔ مگر ان بلند دعوؤں کے پیچھے ایک بھیانک حقیقت چھپی ہے: طاقت، وسائل، اور عالمی تسلط کی وہ پیاس جو انسانی جانوں کی پروا کیے بغیر […]
نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے نئے انکشافات

پشاور ( غگ رپورٹ ) امریکہ کے دو مشہور اور معتبر اخبارات نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے گزشتہ روز اپنی دو مختلف رپورٹس میں امریکی حمایت کے باوجود ایران کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی نظام پر سوالات اٹھائے اور لکھا کہ اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم نہ صرف ” تھکاوٹ” کا شکار ہوگیا […]
اسرائیلی مظلومیت کا میڈیا ماڈل

اے وسیم خٹک بحثیت میڈیا استاد کے جب حالیہ اسرائیل اور ایران کی لڑائی کو دیکھتا ہوں تو یہ بات سامنے آجاتی ہے کہ جنگ میں صرف بندوق نہیں بولتی کیمرہ بھی گولی سے کم ہتھیار نہیں جو منظر دکھایا جاتا ہے وہی سچ سمجھا جاتا ہے اور جو چھپایا جاتا ہے وہ گویا ہوا […]
اسرائیل ایران جنگ۔ دعوے اور حقیقت

حیدر جاوید سید دو باتیں درست ہیں اولاً یہ کہ ایران اسرائیل کے 10 طیارے مار گرانے اور 3 پائلٹ زندہ گرفتار کرلینے کے اپنے دعوئوں کو عملی طور پر (ثبوتوں کے ساتھ) ثابت نہیں کرپایا۔ دوسری بات اسرائیلی موقف ہے کہ ’’ایران کی کمر توڑ دی ہے اب وہ اٹھنے کے قابل نہیں رہا‘‘ […]
ایران پر اسرائیلی حملے اور ’’آئی اے ای اے‘‘ کا سازشی کردار

حیدر جاوید سید ایران پر اسرائیل کے متعدد فضائی حملوں میں اسرائیل نے ایرانی پاسداران کے صدر دفتر سمیت متعدد سائنسی تحقیق کے مراکز کے علاوہ تہران اور دیگر شہروں میں رہائشی و حساس مقامات کوبھی نشانہ بنایا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری پاسداران کے سربراہ جنرل حسین سلامتی […]