GHAG

پاک افغان سرحدر پر دراندازی کی کوشش ناکام، 16 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب دراندازی کی کوشش کی گئی، آئی ایس پی آر پاکستان بار بار افغان عبوری حکومت سے موثر بارڈر مینجمنٹ کےلیے کہتا رہا ہے، آئی ایس پی آر توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، آئی ایس […]

محمد صادق خان کا دورہ کابل، سفارتی روابط جاری رکھنے کا عزم

افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات ابتدائی طور پر بات چیت تجارت اور ٹرانزٹ پر مرکوز تھی پشاور(غگ رپورٹ) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان اور افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کے درمیان گذشتہ روز اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں […]

ایمل ولی خان کے پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت پر سنگین الزامات

عمران خان سب سے بڑا دہشت گرد ہے، وہ  دہشت گردوں کا حامی رہا ہے، ایمل ولی خان پاکستان کو ہارڈ سٹیٹ بنانے کا فیصلہ ناگزیر ہے مزید خاموش نہیں رہا جاسکتا، صدر اے این پی پی ٹی آئی سمیت بعض دیگر یا تو طالبان کے حامی ہیں یا ڈرتے ہیں، خصوصی انٹرویو پشاور (غگ […]

محمد صادق خان کا افغان حکومت کی خواہش پر کابل کا دورہ

دورے کے دوران صادق خان اہم حکومتی شخصیات اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع افغان مہاجرین کی واپسی، سرحدی کشیدگی پر خصوصی تبادلہ خیال متوقع ہے، ذرائع کا دعویٰ پشاور (غگ خصوصی رپورٹ) افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان افغان عبوری حکومت سے اہم ملاقاتیں کرنے کابل پہنچ گئے ہیں […]

خیبرپختونخوا کے عوام دہشت گرد گروپوں کے خلاف صف آراء؟

لکی مروت، وزیرستان، تیراہ، بنوں، کرم اور کرک میں عوام کی عملی مزاحمت اپنے علاقوں میں دہشتگردی کی اجازت نہیں دیں گے، عوامی حلقے پشاور (خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نہ صرف یہ کہ فورسز کی مسلسل کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے بلکہ مختلف اضلاع میں عوام بھی دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت […]

افغانستان میں صحافتی پابندیاں: دھمکیاں، گرفتاریاں اور قدغنیں

طالبان اقتدار میں صحافیوں اور میڈیا کے خلاف کارروائیوں میں 24 فیصد اضافہ، رپورٹ مارچ 2024 سے اب تک 181 خلاف ورزیاں رپورٹ، 131 دھمکیاں اور 50 گرفتاریاں شامل 22 سے زائد میڈیا ادارے معطل یا مکمل بند کردیے گئے پشاور: (غگ رپورٹ ) افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد سے صحافت شدید دباؤ […]

مارچ کے 20 دن، سیکورٹی فورسز کی 35 کارروائیاں،80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے ماہ مارچ کے 20 دنوں کے دوران خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں ریکارڈ 35 انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 80 سے زائد مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد حملوں کو ناکام بنادیا۔ گزشتہ روز فورسز نے ڈی آئی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 10 خوارج کو […]

مختلف امریکی پراجیکٹس کی بندش اور اس کے اثرات

اے وسیم خٹک امریکہ میں مسلمانوں اور فلسطین کے حامیوں کے خلاف دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں یہ اقدامات ایک منظم پالیسی کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں، کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ “لیقا” کو اچانک گرفتار کر لیا گیا، جس کے بارے میں حکام کا […]

وادی تیراہ میں داڑھی منڈوانے اور بعض دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد

خوشی کے مواقع پر نوجوان کوئی سرگرمی نہ کریں اور موبائل کے ” غلط” استعمال سے بھی گریز کریں، مقامی طالبان کی وارننگ خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے واقعات میں 190 فیصد اضافہ کی رپورٹ بھی زیر گردش پشاور (غگ رپورٹ) ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں مقامی طالبان کی سرگرمیوں اور مختلف نوعیت […]

وزیراعلیٰ کا ریاست مخالف بیانیہ اور صوبے کی سیکورٹی صورتحال

عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف لڑنے والے دہشت گردوں کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہیں جن میں ان کے بقول “گڈ طالبان” بھی شامل ہیں۔ انہوں نے جنگ زدہ صوبے کا چیف ایگزیکٹیو ہوتے ہوئے یہاں تک کہا کہ […]