طورخم بارڈر 25 روز بعد کھل گیا، پہلی مال بردار گاڑی افغانستان روانہ

پیدل آمد و رفت کے لئے بارڈر 21 مارچ کو کھولا جائے گا، حکام طورخم زیروپوائنٹ پر اجلاس میں بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مریضوں کو بھی آمدورفت کی اجازت دی گئی پشاور(غگ رپورٹ) طورخم بارڈر کو 25 روز بند رہنے کے بعد آج مال برداری گاڑیوں کی آمدو […]
عالمی تنازعات اور ان کے نتائج میں گھرا پاکستان

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی پاکستان اپنی جغرافیائی اور اسٹریٹیجک حیثیت کی بنا پر ہمیشہ سے عالمی طاقتوں کے لیے ایک اہم ملک رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے کئی بین الاقوامی تنازعات اور اتحادوں میں شامل ہونا پڑا، جہاں اس نے عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر اہم کردار ادا کیا، مگر بعد میں […]
دہشت گردی کے خلاف ایکا

عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیاسی، پارلیمانی اور عسکری اسٹیک ہولڈرز نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے پر اتفاق رائے کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت یا نرمی کا […]
ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا، تحریک، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف

ہم کب تک ایک سافٹ سٹیٹ کے طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر علماء سے درخواست ہے کہ وہ خوارج کی طرف سے اسلام کی مسخ شدہ تشریح کا پردہ چاک کریں، آرمی چیف ملک کی سلامتی سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی چیز نہیں، […]
کالعدم بی ایل اے کے لیڈر بشیر زیب بلوچ کی ہلاکت کی اطلاعات

بشیر زیب آپریشن گرین بولان کے دوران خود موجود تھے اس لیے نشانہ بنائے گئے، ذرائع اس کے ایک بھائی کو بھی گزشتہ روز نوشکی میں آپریشن میں ہلاک کردیا گیا، رپورٹس پشاور (غگ رپورٹ) معتبر صحافتی حلقوں کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ بشیر زیب بلوچ جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد […]
مفتی منیب شاکر کی شہادت اور پختون جنازے

اے وسیم خٹک پختون صرف جنازوں پر افسوس کریں گے؛ آج کسی پختون کا جنازہ ہے، کل کسی اور کا اور شاید پرسوں ہم کسی کے پختون کے کندھوں پر ہوں گے اور امن کا نام و نشان کہیں مٹ جائے گا۔ یہ الفاظ گہری مایوسی اور درد کا اظہار کرتے ہیں جو صدیوں سے […]
سراج الدین حقانی کا استعفی: نئی جنگ کا پیش خیمہ

خالد خان افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، حقانی نیٹ ورک کے روحِ رواں اور افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سراج حقانی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ باخبر حلقوں کے مطابق، طالبان قیادت کے اندرونی […]
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حملوں میں تیزی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے کے مختلف اضلاع میں 9 دھماکوں سمیت 23 بڑے حملے ریکارڈ کیے گئے مختلف جھڑپوں میں سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے، اور ایک اہلکار کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا پشاور(غگ خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حملوں میں تیزی آگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے […]
علماء پر کئے گئے حملوں کی تفصیل، پس منظر، اسباب اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال

بلوچستان نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید

حملے میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 بسیں اور دو گاڑیاں شامل تھیں، حکام 12 سے زائد زخمی اہلکاروں کو ایف سی کیمپ اور نوشکی ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی کوئٹہ (غگ رپورٹ) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں این اے 40 […]