لکی مروت، فتنہ الخوارج کی مسجد میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

پی ایم اے کیڈٹ عارف اللہ نے جان کی قربانی دے کر نمازیوں کو بچایا، آئی ایس پی آر مسجد میں نماز کی حالت میں نمازیوں پر حملہ کرنے کا ایسا گھناؤنا اور بزدلانہ فعل ان خوارج کے حقیقی نظریے کی عکاسی کرتا ہے، آئی ایس پی آر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے شہید […]