GHAG

سوات حملے کے آفٹر شاکس

صوبائی حکومت نے ملکی اور علاقائی دباؤ اور بعض اہم ممالک کی تشویش کا نوٹس لیتے ہوئے 22 ستمبر کو مالم جبہ سوات کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی “پاداش” یا غفلت برتنے پر  ڈی آئی جی اور ڈی پی او سوات کے خلاف کارروائی […]