کھوئے تھے تم کہاں ۔۔۔؟

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اعلی امین گنڈاپور سلام آباد سے گزشتہ روز پراسرار طریقے سے “گمشدہ” ہونے کے بعد اتوار کی شام کو انتہائی فلمی انداز میں صوبائی اسمبلی میں نمودار ہوئے جہاں انہوں نے خلاف حقائق بہت دھواں دار تقریر کرتے ہوئے اس قسم کا تاثر دینے کی کوشش کی جیسے ان کو کسی نے […]
آئین کا آرٹیکل 245 ،وزیر اعلیٰ کا بیان اور سیکورٹی صورتحال

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے اس بیان پر عسکری، صحافتی اور سیاسی حلقوں میں حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ عوام کی شکایات کے تناظر میں بعض علاقوں سے سیکورٹی چیک پوسٹیں ختم کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فوج حکومت کی درخواست اور ریکوزیشن کے بغیر کسی […]
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ترجیحات اور سرگرمیاں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عجیب و غریب قسم کے فیصلے کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔پہلے انہوں نے مینڈیٹ رکھے بغیر اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے پشاور قونصلیٹ کے دو عہدیداروں کو ہنگامی طور پر مدعو بھی […]