GHAG

طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوئے تھے، کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا، بیرسٹر محمد علی سیف

دوران مذاکرات حملے ان گروپوں نے کیے جو مذاکرات کے مخالف تھے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت پاکستان نے مذاکرات افغان حکومت کی خواہش پر شروع کیے تھے، صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ ہے، خصوصی انٹرویو  پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان، مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ […]