GHAG

حکومت فیک نیوز پر قابو پانے میں ناکام کیوں؟

یہ بات قابل تشویش ہے کہ متعدد  متعلقہ حکومتی اداروں کی موجودگی کے باوجود ملک میں جاری فیک نیوز اور ڈیجیٹل دہشتگردی پر مشتمل ریاست مخالف پروپیگنڈا پر قابو نہیں پایا جارہا اور حکومتی دعوے محض “اعلانات” تک ہی محدود ہیں۔ حال ہی میں جب سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ میں پہلے سے […]