تیسری عالمی جنگ کا خطرہ؟

اتوار کی صبح ایران پر ہونے والے امریکی حملے نے جہاں اسرائیل کے لیے مزید مسائل پیدا کئے ہیں اور مڈل ایسٹ کا مستقبل ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے وہاں امریکہ پر نہ صرف یہ کہ دنیا بھر سے شدید تنقید ہورہی ہے بلکہ امریکی کانگریس کے درجنوں ارکان نے اس اقدام […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا غیر معمولی دورہ امریکہ ، متوقع نتائج

امریکہ کے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 جون 2025 کے روز ایک ایسے وقت میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کا ایک ظہرانہ دیا جبکہ ایران اور اسرائیل کی 13 جون کے بعد شروع ہونے والی جنگ کا دایرہ امریکہ ، […]
اسرائیل کا حملہ اور علاقائی امن کو درپیش چیلنجز

اسرائیل نے حسب توقع ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے باعث پورے خطے میں ایک بڑی اور شاید لمبی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل نے ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے جمعہ کی شب تہران سمیت اس کے تقریباً 10 شہروں، علاقوں اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا ۔ […]
گورنر کنڈی اور سیکیورٹی ذرائع کا نیا انکشاف

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں عید کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں دہشتگرد گروپ ڈرون اور دیگر جدید ہتھیار استعمال کرتے آرہے ہیں جبکہ سیکیورٹی ذرائع نے بھی نشاندھی کی ہے کہ ان علاقوں میں غیر ریاستی عناصر کواڈ کاپٹر […]
ان دی لاین آف ڈیوٹی

تمام تر خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں عید قربان کا پہلا دن پرامن طریقے سے گزر گیا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہتر حکمت عملی کو دیا جاسکتا ہے جنہوں نے جنگ زدہ علاقوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی اور تمام سیاسی قائدین اور شخصیات کو خصوصی اقدامات […]
اعلیٰ سیاسی ، عسکری قیادت کا دورہ پشاور

وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء نے بدھ کے روز پشاور کا دورہ کیا جو کہ جاری حالات کے تناظر میں ایک خوش آئند اقدام سمجھا گیا کیونکہ ایک عام تاثر یہ ہے کہ وفاقی حکومت بوجوہ خیبر پختونخوا کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہی ۔ اہم […]
کالعدم ٹی ٹی پی میں اختلافات کی اطلاعات کیوں زیر گردش ؟

پاکستان میں ریاست مخالف جنگ لڑنے والی سب سے طاقتور اور منظم تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مختلف گروپوں اور عہدے داروں کے درمیان شدید نوعیت کے اختلافات کی اطلاعات زیر گردش ہیں جبکہ اس کے سربراہ نور ولی محسود کے بارے میں بھی گزشتہ دو تین سے اس قسم کی غیر مصدقہ اطلاعات […]
ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ کا واضح موقف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کے دہشت گردانہ کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت اور شواہد موجود ہیں کہ بھارت پاکستان میں گزشتہ 20 برسوں سے دہشت کرارہا ہے جبکہ سیکرٹری داخلہ خرم آغا […]
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑے آپریشن کی تیاریاں؟

گزشتہ روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت منعقد ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے داخلی اور خارجی معاملات خصوصاً سیکیورٹی کے درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کی ان پراکسیز کا […]
علاقائی بدامنی کے خاتمے کی نئی کوششوں کا آغاز؟

حسب توقع پاکستان کے دو شورش زدہ صوبوں یعنی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کا سلسلہ پھر سے تیز ہونے لگا ہے اور پاکستان کے سیکورٹی ادارے اس لہر کو بھارت اسپناسرڈ ٹیررازم کا نام دے رہے ہیں ۔ سیکورٹی اداروں کا خیال ہے کہ بھارت نے 10 مئی کی شکست کے بعد […]