GHAG

چھ ستمبر کی یادیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ اور آج کا پاکستان

پاکستان کی عسکری اور دفاعی تاریخ میں 6 ستمبر کو کافی اہمیت حاصل ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ہر سال 6 ستمبر کو یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ 6 ستمبر 1965 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ میں پاکستان ایئر فورس نے جس انداز میں اپنی […]

صوبے کو بیڈ گورننس کا سامنا

یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کے انتظامی معاملات دن بدن بگڑتے جارہے ہیں اور وزیر اعلیٰ سمیت کسی کو بیڈ گورننس کے منفی اثرات کا کوئی احساس اور ادراک نہیں ہے ۔ حکمران جماعت کے سینئر رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر ارباب شہزاد نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ […]

مشروط معافی اچھی بات مگر تلافی ؟

یہ بات طعنے دینے یا مذاق اڑانے کی بجائے قابل تعریف ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے واقعات اور حملوں کے پس منظر میں مشروط معافی کا اعلان کیا ہے۔ دیر آید درست آید کے مصداق اگر موصوف کو یہ ادراک اور احساس ہوچکا ہے کہ […]

بنگلہ دیش کی صورتحال، بھارتی خوف اور پاکستان

بنگلہ دیش اور بھارت سمیت خطے کے دیگر متعدد ممالک میں جاری کشیدگی اور اس سے قبل افغانستان ،  پاکستان ، میانمار ، فلپائن ، سری لنکا اور اب بنگلہ دیش میں مزاحمت اور بغاوتوں کی عملی کوششوں نے متعدد اہم ریاستوں کو بھی خوف اور عدم تحفظ میں مبتلا کردیا ہے اور ان ممالک […]

فورسز کی کارروائیوں میں اضافہ اور پاک امریکہ مشقیں

عقیل یوسفزئی گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے تین چار مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو  دہشت گرد کمانڈرز سمیت نصف درجن سے زائد مطلوب حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دو طرفہ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت 7 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ شمالی […]

وزیراعظم کا افغان عبوری حکومت سے مطالبہ

عقیل یوسفزئی وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی ایک قرارداد اور دوحہ معاہدے کو سامنے رکھتے ہوئے ٹی ٹی پی اور بعض دیگر گروپوں کو لگام دیکر افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے سلسلے […]