میجر جنرل فیصل نصیر سے متعلق خبریں جھوٹ اور بے بنیاد قرار

ڈی جی سی آئی ایس آئی میجرجنرل فیصل نصیر کے حوالےسے سوشل اور میڈیا،واٹس اپ گروپس کے ذریعےچلنے والی خبریں جھوٹ اوربے بنیاد ہیں، حکومتی ذرائع وہ ابھی تک اپنے اسی عہدے پر ہی معمول کے مطابق فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ذرائع کی تصدیق پشاور (غگ رپورٹ) سوشل میڈیا پر آئی ایس آئی کے […]