GHAG

ژوب میں ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عمر عرف عماری کو بھی جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گرد ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر حملے سمیت کئی کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر کہ دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار جمشید خان شہید ہوئے، آئی […]