گورنر کنڈی کا موقف اور صوبائی حکومت کا مستقبل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک خصوصی انٹرویو اور میڈیا ٹاکس کے دوران واضح کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے لیے ” دودھ دینے والی گائے” ہے اس لیے وہ اسمبلی یا حکومت کی تحلیل کا عملاً تصور بھی […]
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ؟

اتوار کی صبح ایران پر ہونے والے امریکی حملے نے جہاں اسرائیل کے لیے مزید مسائل پیدا کئے ہیں اور مڈل ایسٹ کا مستقبل ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے وہاں امریکہ پر نہ صرف یہ کہ دنیا بھر سے شدید تنقید ہورہی ہے بلکہ امریکی کانگریس کے درجنوں ارکان نے اس اقدام […]
جماعت الاحرار اور مفتی نور ولی گروپ میں نظریاتی اختلافات؟

پشاور ( غگ رپورٹ ) کالعدم ٹی ٹی پی میں شامل بعض اہم گروپوں کے درمیان ایک بار پھر اختلافات کی خبریں زیر گردش ہیں اور کہا جاتا ہے کہ مختلف گروپوں پر مشتمل کالعدم تحریک طالبان کے دو اہم شاخوں یا گروپوں میں بعض تنظیمی اور نظریاتی اختلافات پھر سے جنم لینے لگے ہیں […]
ایران اور اسرائیل کی جنگ: چیونٹیوں کا ہاتھیوں سے ٹکراؤ

اے وسیم خٹک جنگ شروع ہو چکی ہے اور شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دونوں ممالک ایران اور اسرائیل کو جوہری، دفاعی اور جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنگ کبھی بھی آسان نہیں ہوتی۔ ایک دن کی لڑائی کسی ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دیتی ہے، اور دوبارہ سنبھلنے میں دہائیاں لگ […]
مودی اب بھی جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

پشاور (غگ رپورٹ) پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے پاکستان مضبوط پوزیشن پر ہوتے ہوئے بھی امن اور مذاکرات کی بات کررہا ہے جبکہ مودی شکست کھانے اور عالمی تنہائی کے باوجود اب بھی جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جو کہ […]
پاکستان کی نئی شناخت: انڈیا پر فتح کے بعد ابھرتی ہوئی عالمی طاقت

اے وسیم خٹک حال ہی میں انڈیا پر حاصل ہونے والی تاریخی فتح نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی پہچان دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف کھیل یا سفارتکاری کی سطح پر تھی، بلکہ یہ پاکستان کے مجموعی تشخص اور قومی خوداعتمادی کا اظہار بھی تھی۔ یہ جیت ایک علامت بن چکی ہے اُس […]
تحقیقات — پولیس کی صلاحیت

ڈاکٹر سید اختر علی شاہ (مصنف سابق سیکریٹری ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ اور ریٹائرڈ انسپکٹر جنرل پولیس ہیں) امنِ عامہ کا قیام جرائم پر قابو پانے کے حوالے سے پولیس کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ اس ضمن میں جرائم کی روک تھام اور انکشاف آپس میں جُڑے ہوئے عوامل ہیں۔ دوسرے الفاظ […]
پاک افغان سرحدی کشیدگی کے اثرات اور خطے کے مستقبل کے امکانات

عقیل یوسفزئی پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو تین چار دہائیوں سے بدامنی اور کشیدگی کا سامنا ہے اور اسی تناظر میں دو اہم پڑوسی ممالک پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بھی مختلف مواقع پر شدید تناؤ اور کشیدگی کی لپیٹ میں رہے ۔ اس پر ستم یہ کہ پاکستان اور افغانستان کے جن […]
اعلیٰ سیاسی ، عسکری قیادت کا دورہ پشاور

وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء نے بدھ کے روز پشاور کا دورہ کیا جو کہ جاری حالات کے تناظر میں ایک خوش آئند اقدام سمجھا گیا کیونکہ ایک عام تاثر یہ ہے کہ وفاقی حکومت بوجوہ خیبر پختونخوا کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہی ۔ اہم […]
کالعدم ٹی ٹی پی میں اختلافات کی اطلاعات کیوں زیر گردش ؟

پاکستان میں ریاست مخالف جنگ لڑنے والی سب سے طاقتور اور منظم تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مختلف گروپوں اور عہدے داروں کے درمیان شدید نوعیت کے اختلافات کی اطلاعات زیر گردش ہیں جبکہ اس کے سربراہ نور ولی محسود کے بارے میں بھی گزشتہ دو تین سے اس قسم کی غیر مصدقہ اطلاعات […]