دہشتگردی کے خاتمے کی ضرورت پر ماہرین کی آراء ، تجاویز

نامور ماہرین اور تجزیہ کاروں نے دہشت گردی اور شدت پسندی کے علاوہ قومیتوں کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوششوں اور منفی پروپیگنڈا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر ان مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ایک صفحے پر آنا پڑے گا۔ […]