پاکستان کی نئی شناخت: انڈیا پر فتح کے بعد ابھرتی ہوئی عالمی طاقت

اے وسیم خٹک حال ہی میں انڈیا پر حاصل ہونے والی تاریخی فتح نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی پہچان دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف کھیل یا سفارتکاری کی سطح پر تھی، بلکہ یہ پاکستان کے مجموعی تشخص اور قومی خوداعتمادی کا اظہار بھی تھی۔ یہ جیت ایک علامت بن چکی ہے اُس […]
بلوچستان کے امن سے پاکستان کا مستقبل جڑا ہوا ہے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر

کویٹہ ( غگ رپورٹ ) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن سے پاکستان کا مستقبل جڑا ہوا ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا بلکہ پاکستان کے خلاف ہونے والی اندرونی اور بیرونی سازشوں اور کارروائیوں کو سختی کے ساتھ کچلا جائے […]
قبائلی اضلاع “جنگ سے تعمیر کی طرف”

خیبرپختونخوا کے سابق مشیراطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ تمام صورتحال کے تناظر میں کوشش کی گئی کہ قبائلی علاقوں میں سول اداروں کو فعال کرنے کے تمام امکانات اور ضروریات کو سامنے رکھ کر اقدامات کیے جائیں اور اس پراسیس میں پاک فوج نے سول حکومت کی بھرپور مدد کی۔ بعض انتظامی مسائل […]
عوام کے ساتھ ملکر فتنہ الخوارج کا خاتمہ کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور ( غگ رپورٹ ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ یہ جو خود کو تحریک طالبان پاکستان کہتے ہیں یہ فتنہ الخوارج ہیں اور پاکستان کی افواج عوام کے تعاون سے ان کے ساتھ ملکر خوارج کا نہ صرف مقابلہ کریں گی بلکہ خوارج کا […]
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑے آپریشن کی تیاریاں؟

گزشتہ روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت منعقد ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے داخلی اور خارجی معاملات خصوصاً سیکیورٹی کے درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کی ان پراکسیز کا […]
کورکمانڈرز کانفرنس

بلوچستان،پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعادہ شہدا ء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہے گا، شرکاء کا عزم فورم نے خاص طور پر ‘معرکہ حق’ کے ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے، آپریشن ‘بنیان مرصوص’ کی کامیاب […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

حکومت پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کے کسی آرمی چیف کو رسمی اور باضابطہ طور پر ” فیلڈ مارشل” کے عہدے پر فائز کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری کرلی ہے اور یہ اعزاز پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حصے میں آیا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان میں […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ثبوت ہیں تو غیرجانبدار ادارے کو دیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو مشورہ بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے خود جنگ بندی کی درخواست کی، ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد(غگ رپورٹ) پاک فوج کے […]
بنوں بکاخیل میں فورسز اور خوارج میں جھڑپ، 8 خوارج ہلاک

جھڑپ میں پاک فوج کے میجر سمیت تین اہلکار شہید ہوئے، آئی ایس پی آر پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے شورش زدہ علاقے بکا خیل میں گزشتہ روز پہلے سے تاک میں بیٹھے خوارج نے سیکورٹی فورسز کے ایک گروپ پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے پاک فوج کے میجر عاطف […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ، سول سوسائٹی اور مختلف مکاتب فکر کے افراد کے ساتھ خصوصی نشست

پشاور(غگ رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف سکولوں، کالجز، مدارس اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ، طلبہ و طالبات سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد سے خصوصی گفتگو کی اور شرکاء کی جانب سے پاکستان کو درپیش مسائل کے حوالہ سے سوالات […]