GHAG

خیبرپختونخوا: 9مئی کے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ تنازعے سے دوچار

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے  پر ججز کی نامزدگی سےمعذرت کرلی ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل نے بھی پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے معذرت کرنے کی تصدیق کردی پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9مئی واقعات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل […]