سیکیورٹی کے درپیش چیلنجز اور ریاستی صف بندی

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جاری رہنے والی دہشت گردی میں یکدم اضافہ ہوگیا ہے اور لگ یہ رہا ہے کہ پاکستان پر اندرونی دباؤ ڈالنے اور خطے کی ری انگیجمنٹ کی کوششوں کو متاثر کرنے کی ایک باقاعدہ کوشش کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے ۔ گزشتہ دنوں جہاں ایک طرف خیبر پختونخوا کے مختلف […]
فائنل راؤنڈ کی تیاری؟

پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو تین دنوں کے دوران خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم گروپوں کے 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک جھڑپ کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں دوسری جانب آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مختلف […]
قبائلی اضلاع “جنگ سے تعمیر کی طرف”

خیبرپختونخوا کے سابق مشیراطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ تمام صورتحال کے تناظر میں کوشش کی گئی کہ قبائلی علاقوں میں سول اداروں کو فعال کرنے کے تمام امکانات اور ضروریات کو سامنے رکھ کر اقدامات کیے جائیں اور اس پراسیس میں پاک فوج نے سول حکومت کی بھرپور مدد کی۔ بعض انتظامی مسائل […]
ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ کا واضح موقف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کے دہشت گردانہ کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت اور شواہد موجود ہیں کہ بھارت پاکستان میں گزشتہ 20 برسوں سے دہشت کرارہا ہے جبکہ سیکرٹری داخلہ خرم آغا […]
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑے آپریشن کی تیاریاں؟

گزشتہ روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت منعقد ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے داخلی اور خارجی معاملات خصوصاً سیکیورٹی کے درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کی ان پراکسیز کا […]
علاقائی بدامنی کے خاتمے کی نئی کوششوں کا آغاز؟

حسب توقع پاکستان کے دو شورش زدہ صوبوں یعنی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کا سلسلہ پھر سے تیز ہونے لگا ہے اور پاکستان کے سیکورٹی ادارے اس لہر کو بھارت اسپناسرڈ ٹیررازم کا نام دے رہے ہیں ۔ سیکورٹی اداروں کا خیال ہے کہ بھارت نے 10 مئی کی شکست کے بعد […]
پشتونوں کا المیہ: فخر کی میراث، مستقبل خطرے میں

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی پشتون جنوبی اور وسطی ایشیا کی سب سے بڑی نسلی اقوام میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی آبادی پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر میں پچاس ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ تاریخی طور پر یہ مہمان نوازی، غیرت، وفاداری، پناہ، انصاف، ظلم کے خلاف مزاحمت اور جرگے کے اصول پر مبنی […]
بھارت افغان حکومت کی بجائے ٹی ٹی پی وغیرہ کو استعمال کرے گا ۔ آصف درانی

پشاور ( غگ رپورٹ ) ممتاز سفارت کار اور افغانستان کے لیے پاکستان کے سابق نمایندہ خصوصی آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی جغرافیائی اور عسکری اہمیت کے تناظر میں خطے کا اہم ملک ہے اور اس کے کردار کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کرسکتا ۔ ” سنو پختونخوا ” کے ساتھ […]
میڈیا وار فیئر کا نیا سٹیج تیار

حسب توقع بھارت میں ایک منظم ریاستی سرپرستی میں جنگی جنون کا ماحول بنایا گیا ہے تاہم اب کے بار اس کا دائرہ کار پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکہ ، ترکی ، آذر بائیجان ، ایران ، چین اور افغانستان تک پھیلانے کی پالیسی اختیار کی گئی ہے ۔ اگر یہ کہا جائے کہ بھارت […]
لیڈروں اور تجزیہ کاروں کا اظہار تشویش

ملک میں مختلف مثبت اشاریوں اور اقدامات کے باوجود ایک مخصوص پارٹی کے منفی اور جارحانہ طرزِ عمل میں کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آرہی اور اب اس پارٹی نے 9 نومبر کو ایک بار پھر صوابی میں اجتماع کا اعلان کردیا ہے۔ اگر چہ مذکورہ پارٹی کو بدترین نوعیت کے اندورنی اختلافات کا سامنا […]