میرے سوالات اور پشتون نوجوانوں کے جوابات

تحریر: شمس مومند گزشتہ روز میں نے اپنے پشتون قارئین و ناظرین سے ایک مختصر وی لاگ کے ذریعے چند سوالات پوچھے تھے کہ موجودہ صورتحال میں آخر وہ چاہتے کیا ہیں کیا وہ اپنے مؤقف اور جدوجہد کے مقاصد سے آگاہ ہیں؟ صرف دو دن میں ٹویٹر یعنی ایکس اور فیس بک پر تقریباً […]