GHAG

پشتون کلچر ڈے اور پشتون مخالف پروپیگنڈا

23 ستمبر کو پاکستان سمیت مختلف ممالک میں رہائش پذیر پشتون عوام اور سیاسی، ادبی و ثقافتی حلقے “پشتون کلچر ڈے” کے طور پر مناتے ہیں۔اس روز کی مناسبت سے سیمینارز، کانفرنسوں اور میوزک تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اپنی مٹی، زبان اور ثقافت کے ساتھ محبت اور تجدید وفا کا اظہار کیا […]

پختون بھائیوں اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں، کاوشوں کو سراہتے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جو کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف کا نیشنل علماء کنونشن سے خطاب احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں، جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف کا خطاب اسلام […]

میرے سوالات اور پشتون نوجوانوں کے جوابات

تحریر: شمس مومند گزشتہ روز میں نے اپنے پشتون قارئین و ناظرین سے ایک مختصر وی لاگ کے ذریعے چند سوالات پوچھے تھے کہ موجودہ صورتحال میں آخر وہ چاہتے کیا ہیں کیا وہ اپنے مؤقف اور جدوجہد کے مقاصد سے آگاہ ہیں؟  صرف دو دن میں ٹویٹر یعنی ایکس اور فیس بک پر تقریباً […]

کی بورڈ واریئرز کی کارستانیاں اور پشتونوں کو لڑانے کی کوشش

عقیل یوسفزئی امریکہ میں بیٹھے وجاہت سعید خان نامی ایک ڈرامہ نما یوٹیوبر نے بعض دیگر لاتعداد غلط اطلاعات کی ” فراہمی ” کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز اپنی نئی ” ارشادات ” میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ریاست تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو قتل کرنے یا کروانے کی سازش […]