GHAG

بلوچستان، موسیٰ خیل میں 23 مسافر شناخت کے بعد قتل

تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، ایس ایس پی موسیٰ خیل کوئٹہ(غگ رپورٹ) بلوچستان اور پنجاب کے درمیان بین الصوبائی شاہراہ پر موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل […]