GHAG

شمالی وزیرستان، رزمک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آر ہلاک خوارج دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خواج ہلاک کردیے […]