GHAG

باجوڑ دھماکہ، سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار کرلی گئی

باجوڑ دھماکہ، سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار کرلی گئی

پشاور (غگ رپورٹ) باجوڑ کے علاقے پل پھاٹک میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے کی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرخچے، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے۔ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسماعیل سمیت پانچ افراد شہید جبکہ […]

پاکستان کا امارت اسلامی سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستانی نمائندہ خصوصی آصف درانی اور افغان حکومت کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع پاکستان نے ایک بار پھر امارت اسلامی سے افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی محفوظ پناہ گاہوں اور نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا مطالبہ کر دیا پشاور(نمائندہ خصوصی) افغان سرزمین […]