GHAG

وادی تیراہ آپریشن: ٹی ٹی پی کمانڈر نجیب اللہ عرف عبد الرحمن گرفتار

 ٹی ٹی پی کمانڈر نجیب اللہ عرف عبدالرحمان افغانستان سے پاکستان داخل ہوئے تھے، ذرائع

خیبر(خصوصی رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقہ وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم ترین کمانڈر نجیب اللہ عرف عبدالرحمان کو گرفتار کرلیا۔

سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے گرفتار کمانڈر کی تصویر بھی جاری کردی گئی ہے جس میں وہ افغانستان سے پاکستان داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Related Posts